Tekst piosenki اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari)
واویلاہ ہائے واویلاہ
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
ہم شکل پیمبر جاتا ہے دل باپ کا ڈوبا جاتا ہے
دل باپ کا ڈوبا جاتا ہے
سر پیٹ رہی ہے ماں دکھیا
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
اٹھارہ برس نازوں سے جسے پروان چڑھایا زینب نے
پروان چڑھایا زینب نے
گلشن ہے اجڑا زینب کا
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
کہتی تھی سکینہ رو رو کر لوٹ آؤ بھائی علی اکبر
لوٹ آؤ بھائی علی اکبر
قدموں سے لپٹی معصومہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
اکبر سے سکینہ جب لپٹی شبیر کو صغریٰ یاد آئی
شبیر کو صغریٰ یاد آئی
اس کیسے بتائے یہ بابا
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
کچھ دیر رکو بیٹا اکبر میں تم کو بناتوں لوں ڈھولا
میں تم کو بناتوں لوں ڈھولا
افسوس نہ آ سایہ سہرا
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
تیری یاد بہت تڑپائے گی مانگیتے جی مرجائے گی
مانگیتے جی مرجائے گی
مادر کے لبوں پڑھے نوحہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
جاؤ اکبر جاؤ اکبر
شہہ کہتے تھے جاؤ اکبر مجھ دیکھتے رہنا مڑمڑ کر
مجھ دیکھتے رہنا مڑمڑ کر
دیکھا ہے صدا بوڑہا بابا
اکبر کی سواری جاتی ہے
خیموں میں بپا ہے واویلاہ
اکبر کی سواری جاتی ہے
نہ جا اکبر نہ جا
خیموں سے صدائیں آتی ہیں
اکبر کی سواری جاتی ہے
واویلاہ ہائے واویلاہ
Ali Jee - اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari) Tekst piosenki
Ali Jee - اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari) tekstowo Ali Jee - اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari) Text اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari) Ali Jee اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari) słowaTeledysk do piosenki
اکبر کی سواری (Akbar Ki Sawari)
▶
▶